لاہور / کراچی(آئی این پی) معروف اداکار اور ماڈل فواد خان نے اپنی نومولود بچی کے ہمراہ پہلی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کردی۔معرود اداکار اور ماڈل فواد خان نے بالا آخر اپنے مداحوں کیلئے سوشل میڈیا پر بیٹی کی تصویر کو شیئر کردیا
سوشل میڈیا پر تصویر جاری ہونے پر لوگوں کی بڑی تعداد نے اسے پسند کیا اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ فواد خان اور ان کی اہلیہ کے یہاں گزشتہ برس اکتوبر میں بیٹی نے جنم لیا تھا۔ تاہم انہوں نے اپنی بیٹی کی تصویر کو شیئر نہیں کیا تھا، مگر اب فواد کے فین کلب کی جانب سے ان کی اپنی صاحبزادی کے ساتھ تصویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے، جسے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
فواد خان کی بیٹی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی ، مداحوں نے کیا کیا ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے پر سنگین الزامات، مریم نواز سے ایکشن کا مطالبہ
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں



















































