اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی نجی ٹی وی چینل پر لائیو ٹاک شو میں مہمان خصوصی نے عورت کو ایسا کیا کہہ دیا کہ شو میدان جنگ کی شکل اختیار کر گیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی)بھارتی نجی ٹی وی چینل پر ٹاک شو میدان جنگ بن گیا، رئیلٹی شو سے نکالے گئے سوامی اوم جی نے حاضرین میں بیٹھی خاتون کیلئے نا زیبا الفاظ استعمال کئے تو لوگ ان پر ٹوٹ پڑے۔بھارتی نجی ٹی وی چینل پرہونے والا ٹاک شو اس وقت اکھاڑے میں بدل گیاجب رئیلٹی شو سے نکالے گئے سوامی اوم جی نے اینکرز اور ساتھ بیٹھے مہمانوں کیلئے نا زیبا الفاظ استعمال کئے
جس پر ماحول گرم ہو گیا،پہلے زبانی تکرار ہوتی رہی پھر بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کرنے پر سوامی اوم جی کو رئیلٹی شو سے نکال دیا گیا تھا، اس شو کی میزبانی سلمان خان کرتے ہیں ،ٹاک میں جب ساتھی مہمان نے سوامی اوم جی کی پول پیٹیاں کھولیں تو وہ آگ بگولہ ہو گئے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…