’’اب تم لوگ یہ کام بالکل نہیں کر سکتیں‘‘ سری دیوی نے بیٹیوں کو کس کام سے منع کر دیا ؟
ممبئی(آن لائن) ماضی کی خوبرو اداکارہ سری دیوی نے اپنی بیٹیوں جھانوی اور خوشی کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگادی۔بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی اپنی بیٹیوں کی تربیت کے حوالے سے کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہیں اوریہی وجہ ہے کہ بیٹیوں کے معاملات زیادہ قریب سے دیکھتی ہیں لیکن اب… Continue 23reading ’’اب تم لوگ یہ کام بالکل نہیں کر سکتیں‘‘ سری دیوی نے بیٹیوں کو کس کام سے منع کر دیا ؟







































