جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ماڈل قندیل بلوچ کاقتل ،مقدمے کا کیا بنا؟ایک اور خبر

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت 16فروری تک ملتوی کردی گئی ،عدالت میں ملزمان وسیم ،حق نواز اور عبدالباسط پیش ہوئے۔ایڈیشنل اینڈ سیشن جج صیغم رضوی کے رخصت پر

ہونے کی وجہ سے کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔کیس کی آئندہ سماعت 16فروری کو ہوگی،ماڈل واداکارہ قندیل بلوچ کو چندماہ قبل ملتان میں ان کے بھائی نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پرقتل کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…