منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

لڑکی کی والدہ نے ایسا کیا کہا کہ سلمان خان اسکی بیٹی سے شادی کیلئے تیار ہو گئے۔۔۔۔جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے آخرکار خاتون کو شادی آفر کر ڈالی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نت نئے افیئرز اور شادی کے حوالے سے خبروں کی زینت بننے والے سلمان خان نے ایک تقریب کے دوران سٹیـج پر پرفارم کرتے ہوئے ایک لڑکی کو سب کے سامنے پرپوز کر دیاہے۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار ایک تقریب کےدوران

سٹیج پر پرفارم کر رہے تھے کہ ایک لڑکی کی والدہ نے سلمان خان سے کہا کہ ان کی بیٹی بلڈ کینسر میں مبتلا ہے اور اسے بون میرو ٹرانسپلانٹ کی ضرورت ہے آپ میری بیٹی کے ٹرانسپلانٹ کیلئے بون میرو کیلئے اپیل کریں، والدہ کی درخواست پر سلمان خان نے کہا کہ وہ اپنا بون میرو ٹیسٹ کروا چکے ہیں اوران کا سارا بون میرو لڑکی کیلئے حاضر ہے۔ بعد ازاں سلمان خان نے حاضرین میں موجود بلڈ کینسر کی مریضہ لڑکی کو شادی کیلئے پرپوز کرتے ہوئے کہا کہ کیا وہ ان سے شادی کرے گی؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…