بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی پریانکا چوپڑا کی ناک اصلی ہے یا نقلی ؟  بڑے راز سے پرددہ اٹھ گیا

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اداکارہ نے ٹی وی شو میں اپنی ناک کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا دو ٹوک جواب دے دیا، ان کا کہنا تھ اکہ پریانکا کی ناک کا مسئلہ نہ بنائیں، ان کی ناک اصلی ہے۔ دیسی گرل نے ایک ٹی وی شو میں بتایا کہ فلموں میں آنے سے پہلے جب وہ ایک پروڈیوسر سے ملیں تو اس نے انکشاف کیا کہ پریانکا میں کچھ بھی صحیح نہیں ہے۔

یہاں تک کہ پریانکا کی ناک کے بارے میں بھی رائے دی کہ یہ ٹھیک نہیں ہے۔اس پر میزبان نے یہ سوال بھی کرڈالا کہ کیا پریانکا کی ناک اصلی ہے یا کسی سرجری سے گزری ہے؟ پریانکا نے قہقہوں کے درمیان بتایا کہ ان کی ناک بالکل اصلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…