ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

مسٹر پرفیکٹ کی نئی آنے والی فلم میں انہوں نے کون سا روپ دھارا ہے ؟ دیکھ کر مداحوں کو یقین نہیں آئے گا

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی بات جائےتویہ فلم انڈسٹری بجا طور پر بالی ووڈز کے خانز پر ٹکی نظر آتی ہے جن کی فطرت میں ہی پے در پے سپر ڈوپر ہٹ فلمیں دینا ہے ۔ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے سپر سٹار عامر خان کو مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے جانا جاتا ہے کیونکہ وہ اپنے ہر نئے کردار میں ڈوبنے کیلئے جہاں اپنی اداکاری کا سہارا لیتے ہیں تو وہیں اپنا حلیہ اورجسامت تک تبدیل کر لیتے ہیں۔ حال ہی میں اربوں روپے کا بزنس کرنے والی فلم دنگل اس کی مثال ہے جس میں پہلوان کا کردار

ادا کرنے کیلئے عامر خان نے اپنے جسم کو موٹا کر لیا تھا۔ اب انڈین میڈیا کے مطابق مسٹر پرفیکشنسٹ اپنی نئی فلم ٹھگز آف ہندوستان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اپنی ماضی کی روایات برقرار رکھتے ہوئے عامر خان نے اس مرتبہ پھر اپنا گیٹ اپ تبدیل کر لیا ہے اور داڑھی مونچھیں بڑھا کر اپنے مداحوں کے سامنے آ رہے ہیں۔ عامر خان کے اس نئے حلیے نے ان کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے عامر خان نے گجنی فلم میں اپنا گیٹ اپ اس قدر تبدیل کر لیا تھا کہ لوگ دیکھتے ہی حیران رہ گئےتھے۔

Amir Khan

 

download

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…