ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

’’25سال بعد ایک ساتھ تصویر اور بنوائی بھی تو کیسی ؟‘‘

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قربتیں ، محبتیں رفاقتیں یہ سب چیزیں زندگی کا حصہ ہیں لیکن بالی ووڈ میں یہ چیز کہیں کھو چکی ہے ، کئی کئی سال گزر جاتے ہیں اور اداکار ایک دوسرے سے بات تک نہیں کرتے ۔ عامر اور شاہ رخ خان کی سرد جنگ سے کون واقف نہیں دونوں اداکار ہم عمر ہیں لیکن مسٹر پرفیکٹ بالی ووڈ میں ذرا پرانے ہیں اور بالی ووڈ کے اسرار و رموز کو خوب جانتے ہیں۔دونوں اداکاروں کے تعلقات پچھلے 25سال سے خراب تھے

لیکن اب دونوں کی بڑھتی قربتیں بھی ہر زبان زدِ عام ہیں ۔گذشتہ روز ہونے والی ایک تقریب میں دونوں فنکاروں نے 25سال بعد ایک تصویر(اپنی خوشی سے) ساتھ بنوائی اور مزے کی بات یہ تھی کہ یہ کوئی فوٹو گرافر کی بنی ہوئی تصویر نہیں تھی بلکہ دونوں کی ساتھ لی گئی سیلفی تھی ۔شاہ رخ نے یہ سیلفی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مداحوں سے شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ”ایک دوسرے کو 25سال سے جانتے ہیں لیکن یہ وہ پہلی تصویر ہے جو ہم نے ایک ساتھ لی ،تقریب میں کافی مزہ آیا“۔واضح رہے کہ عامر خان کا یہ نیا روپ ان کی نئی آنے والی فلم ”ٹھگز آف ہندوستان“ کے لیے ہے۔

3

 

Aaa

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…