ایشوریا رائے کے مداح ہو جائیں تیار۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟
نئی دلی(این این آئی) ابھیشیک بچن اور ان کی اہلیہ ایشوریا رائے انوراگ کیشپ کی نئی آنے والی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گرہونے کی تیاریاں کررہے ہیں۔ابھیشیک بچن اور ان کی اہلیہ ایشوریا رائے بچن نے شادی سے پہلے اور بعد میں بھی متعدد فلموں میں ایک ساتھ کام کیا اور آخری مرتبہ دونوں… Continue 23reading ایشوریا رائے کے مداح ہو جائیں تیار۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟