جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ماہرہ خان کے سابق شوہرنے فنکارہ کوحیران کردیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی) اداکارہ ماہرہ خان کے سابق شوہر علی عسکری نے دوسری شادی کرلی۔مقامی جریدے کے مطابق پاکستان کی خوبرو اور بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان علی عسکری کے ساتھ 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھی تھیں ،دونوں کا ایک بیٹا اذلان ہے۔تاہم بعض نجی وجوہات کی بناء

پر ماہرہ اور علی کے درمیان شادی کے تھوڑے ہی عرصے بعد علیحدگی ہوگئی، علی عسکری نے زندگی میں آگے بڑھتے ہوئے دوبارہ شادی کرلی ہے۔واضح رہے کہ ماہرہ خان ڈرامہ سیریل ‘ہمسفر’ اور بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم’رئیس’جیسے بڑے پروجیکٹ کا حصہ رہ چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…