جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ایشوریا رائے کے مداح ہو جائیں تیار۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ 

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

نئی دلی(این این آئی) ابھیشیک بچن اور ان کی اہلیہ ایشوریا رائے انوراگ کیشپ کی نئی آنے والی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گرہونے کی تیاریاں کررہے ہیں۔ابھیشیک بچن اور ان کی اہلیہ ایشوریا رائے بچن نے شادی سے پہلے اور بعد میں بھی متعدد فلموں میں ایک ساتھ کام کیا اور آخری مرتبہ دونوں 2010 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’راون‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گرہوئے تھے

اور اب بھارتی میڈیا میں ایک بار پھر دونوں کی فلم میں ساتھ جلوہ گر ہونے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشیک اور ایشوریا ایک بار پھر فلم میں اکٹھے جلوہ گرہونے کی تیاریاں کررہے ہیں، دونوں اداکار اس بار بھارتی ہدایت کار انوراگ کیشپ کی آنے والی فلم ’’گلاب جامن‘‘ میں جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں جس میں امیتابھ بچن بھی مختصر لیکن اہم کردار میں نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں اداکاروں کی جانب سے فلم کے اسکرپٹ پر مثبت رد عمل دیا گیا ہے تاہم اس حوالے سے حتمی جواب کا انتظار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…