اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

’’ہم اس کےوالدین ہیں‘‘ غریب جوڑے نے بھارت کے معروف اداکار کے ماں باپ ہونے کا دعویٰ کردیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) جنوبی بھارت کے مقبول فلم اداکار دھنش پر ایک جوڑے نے اپنی کفالت کے لیے ایک مقدمہ دائر کردیا۔کورٹ میں خود کودھنش کے والدین بتانے والے اس جوڑے کا دعویٰ ہے کہ دھنش دس سال کی عمر میں گھر سے بھاگ گئے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس تامل جوڑے کی جانب سے کیے گئے مقدمے کے سلسلے میں دھنش کو عدالت میں پیش ہونا پڑا۔ انھوں نے اس پورے معاملے پر کہاکہ یہ جھوٹ ہے۔ تبھی یہ طے ہو پائے گا کہ اصل میں دھنش کن کے ہیٹے ہیں۔جنوبی بھارتی سنیما کے بڑے ستارے کو ہندی فلموں کے شائقین ’رانجھنا‘ اور ’شمیتابھ‘ جیسی مقبول فلموں کی وجہ سے جانتے ہیں۔فلم اداکار دھنش کا اصلی نام وینکٹیش پربھو ہے۔وہ تمل فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کستوری راجہ کے بیٹے اور تمل سنیما کے بے تاج بادشاہ رجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ کے شوہر ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…