اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

’’کلام حق‘‘آسکر ایوارڈز میں قران کی کس آیت کو پڑھتے ہوئے خاتون آبدیدہ ہو گئی؟

datetime 2  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(آن لائن) آسکر ایوارڈز کی تقریب میں جہاں اداکاروں، ہدایتکاروں اور گلوکاروں کو ایوارڈز سے نوازا وہی تقریب میں قرآن مجید سے کچھ آیات کے تذکرے نے سب کو حیران کر دیا۔تفصیلات کے مطابق لاس اینجلس میں آسکر ایوارڈ میلہ منعقد کیا گیا، آسکر ایوارڈز کی تقریب میں شام کے جنگ زدہ علاقہ میں صالح گروپ کے امدادی کارکنوں سے متعلق ڈاکومنٹری فلم ’’دی وائٹ ہیلمٹس’’کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ڈاکومنٹری

فلم‘‘دی وائٹ ہیلمٹس‘‘کے ڈائریکٹراولانڈو وان آینزیڈل نے ایوارڑ لیتے ہوئے مختصر خطاب انسانیت کی تعریف اور اصول و ضوابط کے بیان کے لیے قرآن مجید کی آیات کا سہارا لیا، قرآن کریم کی آیت کا تذکرہ کیا کہ کہا کہ جس نے ایک انسان کو بچایا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا۔فلم میکر نے مزید کہا کہ ہم نے اسی آیت پر عمل کرتے ہوئے 82ہزار سے زائد جانیں بچائی ہیں، میں لوگوں کو شام میں امدادی کاموں میں ہاتھ بٹانے اور شام سمیت دنیا بھر میں جاری خون ریزی کو روکنے میں مدد کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔قرآن مجید سے انسانیت سے متعلق آیات پڑھ کر سنانے والے کے ساتھ کھڑی خاتون کی آنکھوں میں اس وقت آنسو آگئے، جب انھوں نے دنیا کے سب سے پرامن مذہب اسلام میں بیان کردہ انسانیت کی تعریف سنی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…