میں نے اب تک شادی کیوں نہ کی ؟ سشمیتا سین نے ’’سنگل ‘‘رہنے کی ایسی وجہ بتا دی کہ ہر کوئی حیران رہ جائے
ممبئی(آئی این پی)بولی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابق حسینہ عالم سشمیتا سین نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟یہ وہ سوال ہے جو تقریباً ہر انسان کے ذہن میں گردش کرتاہے ۔انڈین ایکسپریس کے مطابق سشمیتا نے شادی نہ کرنے کے فیصلے پر قائم رہتے ہوئے ، روایتوں کے خلاف جاکر دو بچیوں کوگود… Continue 23reading میں نے اب تک شادی کیوں نہ کی ؟ سشمیتا سین نے ’’سنگل ‘‘رہنے کی ایسی وجہ بتا دی کہ ہر کوئی حیران رہ جائے