اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

رابی پیرزادہ کے ویڈیو البم ’’ رشک قمر ‘‘ نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کا منفرد ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کے ویڈیو البم ’’ رشک قمر ‘‘ نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کا منفرد ریکارڈ قائم کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے اپنی ویڈیو البم ’’ رشک قمر ‘‘ کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیاجس کو پہلے ہی گھنٹے کے دوران دس لاکھ سے زائد لوگوں نے دیکھا ۔سوشل میڈیا پر ایک گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ دیکھنے کا ریکارڈ رابی پیرزادہ نے اپنے نام کرلیا ہے۔ مجھے توقع نہیں تھی کہ میرے البم کو اس قدرسراہا جائے گا ۔

میں اپنے پرستاروں اور محبت کرنے والوں کی مشکور ہوں جنہوں نے ہر قدم پر میری حوصلہ افزائی کی اور آج جو کچھ بھی ہوں اپنے پیار کرنے والوں کی بدولت ہی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ ’’رشک قمر ‘‘نے ایک گھنٹے کے دوران جو ریکارڈ قائم کیا ہے اس کا ٹوٹنا ناممکن تو نہیں مگر مشکل ضرور ہے اور میں اپنے خدا کا شکر ادا کرتی ہوں کہ جس نے مجھ جیسی نا چیز کو اتنی مقبولیت اور بلندیاں عطاء کیں جس کا میں نے خواب میں بھی نہیں سوچا تھا ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…