ہالی ووڈ میں کام کیا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ۔۔۔! کرینہ کپور نے دپیکا اور پریانکا چوپڑا کو کیا کہہ دیا ؟ نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے معاوضے بڑھانے کے مطالبے پر دپیکا پڈوکون اور پریانکاچوپڑا کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بالی ووڈ اسٹارکرینہ کپور اپنے منفرد فیشن اسٹائل کے ساتھ ساتھ حاضر دماغی کے باعث بھی شہرت رکھتی ہیں جب کہ اداکارہ اپنے بے باک تبصروں کی وجہ سے بھی تنازعات کا شکار… Continue 23reading ہالی ووڈ میں کام کیا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ۔۔۔! کرینہ کپور نے دپیکا اور پریانکا چوپڑا کو کیا کہہ دیا ؟ نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا







































