پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’’جتنے مرضی پیسے ۔۔دیںمجھے آپ کی فلموں میں کام کرنے کی ضرورت نہیں‘‘

datetime 9  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی )اداکارہ مدیحہ شاہ نے بھارتی فلم میں کام کرنے کی آفر ٹھکرا دی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مدیحہ شاہ حالیہ دنوں میں انگلینڈ گئی تھیں جہاں ان کو بھارتی فلمساز رمیش کمار اگروال نے اپنی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی مگر اداکارہ نے فلم میں کام کرنے سے معذرت کرتے ہوئے کہاکہ مجھے جتنے مرضی پیسوں کی آفر کریں لیکن میں پھر بھی صرف اپنے ملک کی فلموں میں کام کرنا پسند کروں گی اور

ویسے بھی بھارت میں جب ہمارے فنکاروں کی ضرورت ہوتی ہے تو انکے نخرے تک اٹھائے جاتے ہیں اور جب حالات خراب ہوں تو بھارت کی انتہا پسند جماعتیں ہمارے فنکاروں کو وہاں کام کرنے نہیں دیتی ، اس طرح کے ملک میں کام کرنا میرے لیے مشکل ہے اور ویسے بھی میری اولین ترجیح پاکستان ہے ۔کیونکہ دنیا میں ہماری شناخت پاکستان کے دم سے ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…