اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی فلم بین الاقوامی میلے کینز فیسٹیول کیلئے منتخب 

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)پاکستانی طالب علموں کی دستاویزی فلم ’’واٹ اے ویسٹ‘‘ بین الاقوامی میلے ’’کینز فلم فیسٹیول‘‘ کے مقابلے کے لیے منتخب کر لی گئی ہے۔کراچی کے علاقے صدرکی سنار گلی میں سونے کے ذرات جمع کرنے کا انوکھا کام کرنے والے مزدوروں کی کہانی پر مبنی یہ دستاویزی فلم 4 نوجوانوں شاہ رخ خان، معیز فیصل،

سلمان احمد اور عمار علی دانش کی کاوش ہے۔یہ فلم سونے کے زیورات کی تیاری کے دوران ضائع ہو جانے والے سونے کے ذرات کو باریکی سے چھان کر جمع کرنے والے محنتی مزدورں کے گرد گھومتی ہے، جن کا ہنر نسل در نسل منتقل ہورہا ہے۔یاد رہے کہ فلم کو نمائش کے لیے فرانس کے شہرکینز میں مئی میں پیش کیا جائے گا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…