منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دپیکا پڈوکون کو امریکی ائیر پورٹ پر ایسا کیا لفظ کہہ دیا گیا کہ وہ آگ بگولہ ہو گئیں

datetime 8  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)دپیکا پڈوکون کو امریکی ائیر پورٹ پر ایسا کیا لفظ کہہ دیا گیا کہ وہ آگ بگولہ ہو گئیں ,بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون امریکی ائیرپورٹ پر پریانکاچوپڑا کہنے پر آگ بگولہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی نئی ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم ’’ٹریل ایکس:ریٹرن آف ڑینڈر کیج‘‘ کی پروموشن کیلئے امریکا

کے لاس اینجلس ائیرپورٹ پہنچیں تو وہاں فوٹو گرافرزاورمختلف صحافیوںسمیت مداحوں کی جانب سے دپیکا کے بجائے ’ہیلو پریانکا‘ کی آوازیں گوجنے لگیں۔اداکارہ کو ’ہیلوپریانکا‘ کی آوازیں سن کر غصہ تو بہت آیا جوان کے چہرے سے ہی عیاں تھا تاہم وہ بات کا بتنگڑبنانا نہیں چاہتی تھیں اس لیے وہ کچھ کہنے کے بجائے خاموشی سے گاڑی میں جا بیٹھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…