اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

میں نے اب تک شادی کیوں نہ کی ؟ سشمیتا سین نے ’’سنگل ‘‘رہنے کی ایسی وجہ بتا دی کہ ہر کوئی حیران رہ جائے

datetime 9  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)بولی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابق حسینہ عالم سشمیتا سین  نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟یہ وہ سوال ہے جو تقریباً ہر انسان کے ذہن میں  گردش کرتاہے ۔انڈین ایکسپریس کے مطابق  سشمیتا نے شادی نہ کرنے کے فیصلے پر قائم رہتے ہوئے ، روایتوں کے خلاف جاکر دو بچیوں کوگود لیا اور ان کی بہترین پرورش کررہی ہیں۔

انہوں نے حال ہی میں انسٹا گرام پر  ایک پوسٹ شیئر کی ہے  جس میں انہوں نے اپنے رشتے کے حوالے سے کھل کر بات کی ہے،انہوں نے لکھا ہے ‘‘لوگ مجھ سے پوچھتیہیں ،ابھی تک سنگل کیوں ہو؟میرا جواب ہے کیوں نہیں؟یہ میرا انتخاب ہے   میں اس طرح خود کو محفوظ تصور کرتی ہوں ،جبکہ میں دوسروں کے انتخاب کی بھی عزت کرتی ہوں ،سنگل ہوں یا ڈبل بالآخر آپ کو جیتنا ہے’’۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…