ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

’’سوچا بھی نہ تھا ایسی خبر آگئی ‘‘ ابھیشیک نے مشکل وقت میں ایشوریا کا ساتھ چھوڑدیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)بولی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن کے والد کرشنا راج رائے گزشتہ دو ہفتوں سے ممبئی کے لیلا وتی اسپتال میں زیر علاج تھے لیکن اچانک طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔انڈین ایکسپریس کے مطابق ایشوریا گزشتہ رات اپنے شوہر ابھیشیک بچن کے ساتھ والد سے ملنے اسپتال پہنچیں اور وہاں موجود ڈاکٹرز سے بھی بات چیت کی

جبکہ ابھیشیک کرشنا راج سے ملنے کے فوراً بعد نیویارک کے لیے روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایشوریا رائے اپنے والد کی خدمت کے لیے اسپتال میں اکیلی ہیں جبکہ ابھیشیک ان کا ساتھ دینے کی بجائے کام کے سلسلے میں نیو یارک چلے گئے ہیں ،ایشوریا نہ صرف اپنے والد کی دیکھ بھال کررہی ہیں بلکہ تنہا اپنی بیٹی آریا دھیا رائے بچن کو بھی سنبھال رہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…