رشک قمر کی کمر توڑنے پر رابی پیرزادہ کو ری میک بنانا گلے پڑ گیا ، انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا
کراچی (این این آئی)پاکستان کی تاریخ میں لوگوں کے سامنے ایسے ایسے فنکار ابھر کر سامنے آئے جن کو شاید رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا، ان میں ایک نام فن قوالی کو پوری دنیا میں متعارف کرانے والے عظیم قوال استاد نصرت فتح علی خان کا بھی ہے۔استاد نصرت فتح علی خان صاحب… Continue 23reading رشک قمر کی کمر توڑنے پر رابی پیرزادہ کو ری میک بنانا گلے پڑ گیا ، انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا