منگل‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2025 

اداکارہ میرا کے ساتھ قذافی سٹیڈیم میں وہ ہوگیا جس کا کبھی سوچا بھی نہ ہوگا،شدیدشرمندگی کا سامنا

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا ٹکٹ گھر بھول کر قذافی سٹیڈیم پہنچ گئی جبکہ پولیس نے لیٹ آنے اور ٹکٹ نہ ہونے کیو جہ سے اندارجانے سے روک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اپنی منفر د حر کتوں کی وجہ سے شہرت حاصل کر نیوالی فلم سٹار میرا

شام8 بجے کے قریب قذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کیلئے آئی اوروہ ٹکٹ بھی گھر بھول آئی جسکے بعد پولیس نے لیٹ آنے اور ٹکٹ نہ ہونے
کیو جہ سے اندارجانے سے روک دیا لیکن وہ فون پر مختلف لوگوں سے رابطے کر کے اندر جانے کی کو شش کرتی رہیں ۔

Screenshot_2

موضوعات:



کالم



بل فائیٹنگ


مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…