ایشوریہ رائے کو پریشانیوں نے گھیرے میں لے لیا ، گہرے صدمے سے دوچار
ممبئی(این این آئی) سابق حسینہ عالم اوربالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کے والد کرشنا راج رائے کو طبیعت بگڑنے پر انتہائی نگہداشت کے وارڈ منتقل کردیا گیا۔بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کے والد اور امیتابھ بچن کے سمدھی کرشنا راج رائے کینسر کے موذی مرض کے باعث 2 ہفتوں سے ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں… Continue 23reading ایشوریہ رائے کو پریشانیوں نے گھیرے میں لے لیا ، گہرے صدمے سے دوچار