پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ایشوریہ رائے کو پریشانیوں نے گھیرے میں لے لیا ، گہرے صدمے سے دوچار

datetime 11  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) سابق حسینہ عالم اوربالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کے والد کرشنا راج رائے کو طبیعت بگڑنے پر انتہائی نگہداشت کے وارڈ منتقل کردیا گیا۔بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کے والد اور امیتابھ بچن کے سمدھی کرشنا راج رائے کینسر کے موذی مرض کے باعث 2 ہفتوں سے ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں گزشتہ روز ان کی

 

طبیعتبگڑجانے پرانہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔اداکارہ ایشوریا اور ان کے شوہر ابھیشیک بچن تیمارداری کے لیے کئی روز سے اسپتال میں ہی موجود ہیں جب کہ گزشتہ روز امیتابھ بھی سمدھی کی عیادت کرنے اسپتال پہنچے اور دیگر رشتے داروں کے ساتھ کافی دیر وہیں موجود رہے تاہم بگ بی اسپتال سے روانہ ہوتے ہوئے پریشان نظر آئے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…