ایشوریا رائے کی 4 سال بعد اسکرین پر واپسی، فلم نے باکس آفس پر دھوم مچا دی
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی مقبول ترین اور خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے تمل فلم پونین سیلون ون سے اسکرین پر واپسی کے ساتھ ہی باکس آفس پر دھوم مچادی۔30 ستمبر کو ریلیز ہونے والی معروف بھارتی ہدایت کار منی رتنم کی نئی فلم نے پہلے ہفتے میں دنیا بھر سے 325 کروڑ… Continue 23reading ایشوریا رائے کی 4 سال بعد اسکرین پر واپسی، فلم نے باکس آفس پر دھوم مچا دی