پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ایشوریا کا سنجے لیلا بھنسالی کیساتھ کام کرنے سے انکار

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے نے اپنے شوہر اداکار ابھیشیک بچن کی وجہ سے نامور ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی حسینہ ایشوریا رائے نے بہترین اہلیہ ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم کے بجائے اپنے شوہر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کو ترجیح دی۔ایشوریا رائے کو اْس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب اْن کے سامنے سنجے لیلا بھنسالی اور ابھیشیک بچن کی

فلم کے درمیان انتخاب کرنا پڑا لیکن انہوں نے دونوں فلموں کی تاریخ یکساں ہونے کی وجہ سے ہدایتکار انوراگ کاشیاب کی فلم ’گلاب جامن‘ میں ابھیشیک کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فلم ’گلاب جامن‘ میں ایشوریا اور ابھیشیک 8 سال بعد ایک ساتھ نظر آئیں گے جب کہ خاص بات یہ ہے کہ دونوں اداکار فلم میں ایسے کردار میں نظر آئیں گے جو اس سے قبل انہوں نے کبھی نہیں کیا۔واضح رہے کہ ایشوریا رائے بچن سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوت اور باجی راؤ مستانی‘ میں بھی کام کرنے سے معزرت کر چکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…