لاہور(آئی این پی) معروف گلوکار امانت علی فیشن ڈیزائنر سارا منظور سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ گلوکار امانت علی اور فیشن ڈیزائنر سارا منظور کا نکاح بادشاہی مسجد میں ہوا جس میں دولہا دلہن کے قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔ ان کا نکاح بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد نے پڑھایا۔ گلوکار امانت علی کو انڈیا میں گلوکاری کا مقابلہ جیتنے پر شہرت ملی تھی ، وہ موسیقی کے معروف گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
Foot In The Door
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
بابر اعظم نے دوبارہ کپتانی قبول کرنے سے پہلے کیا شرط رکھی تھی؟، بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
اکلوتے نوجوان کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے باپ اور بھائی کیساتھ ماں بھی دنیا فانی سے کوچ کر گئ...
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری



















































