دوران انٹرویوجب خاتون صحافی کا فون بجنا شروع ہو گیا تو انوشکا شرما نے فون اٹھا کر صحافی کی والدہ کو کیا کہا ؟
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی پریس کانفرنس کے دوران خاتون صحافی کے موبائل پر ان کی والدہ سے ہونے والی گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔انوشکا شرما اپنی نئی آنے والی فلم ’’پھلوری‘‘ کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہی تھیں اور اس دوران ان کے سامنے کوریج کے لیے… Continue 23reading دوران انٹرویوجب خاتون صحافی کا فون بجنا شروع ہو گیا تو انوشکا شرما نے فون اٹھا کر صحافی کی والدہ کو کیا کہا ؟







































