جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ فائنل،ارشد خان چائے والانے ٹکٹ نہ ملنے پراہم اعلان کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے موقع پر ارشد چائے والے نے اسٹیڈیم کے باہر چائے کا اسٹال لگانے کا اعلان کیا ہے۔سوشل میڈیا کے ذریعے توجہ کا مرکز بننے والے اسلام آباد کے چائے فروش ارشد چائے والے نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹیں نہ ملنے پر مایوسی ظاہر کی ہے

لیکن ساتھ ہی فائنل والےروز اسٹیڈیم کے باہر چائے کا اسٹال لگانے کا بھی اعلان کیا ہے۔ارشد نے پی ایس ایل کا ٹکٹ نہ ملنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل دیکھنے کا بہت شوق ہے لیکن ٹکٹ نہیں مل رہا، انٹرنیٹ کے ذریعے بھی ٹکٹ خریدنے کی کوشش کی لیکن وہاں سے بھی کامیابی نہیں ملی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…