جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

ہالی ووڈ فلم ” تھرٹی تھری “ کا چلی میں پریمیئر

datetime 4  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سین ٹیاگو(نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ فلم تھرٹی تھری کا چلی میں پریمیئر ہوا ۔ جہاں فلمی ستاروں کی شرکت مداحوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی ، چلی کے دارالحکومت سین ٹیاگو میں رونقیں لگائیں ہالی ووڈ فلم تھر ٹی تھری کے فنکاروں نے جہاں فلم کا پریمیئر منعقدہوا ایونٹ کے آغاز میں فلمی ستاروں کی جھرمٹ نے ریڈ کارپٹ پر خوب رنگ جمائے فلمی ستارے ریڈ کارپٹ پرواک کرتے رہے اور مداحوں کو خوب محفوظ کیا۔ ساتھ ہی میڈیا سے گفتگو بھی کی ۔ فلم تھر ٹی تھری کی کہانی حقیقت پرمبنی ہے ، جس میں دوہزار دس میں چلی میں کان منہدم ہوجاتی ہے اور تینیتس کان کن انہتر دنوں تک پھنسے رہتے ہیں فلم کی کاسٹ میں اینٹو نیو بینڈ ارس جیکب ورگاس بوب ودیگراداکار اہم کرداروں میں نظر آئیں گے ۔ فلم تھر ٹی تھری تیرہ نومبر کو سنیما گھروں میں دھوم مچائے گی ۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…