کہکشاؤں میں پہلی بار 5 ستاروں کا جھرمٹ دریافت
لندن(نیوزڈیسک) جب سے جدید ہبل ٹیلی اسکوپ نے قدم جمائے ہیں کہکشاں کے بارے میں نت نئی اور حیران کن معلومات سامنے آرہی ہیں جو کائنات کے کئی رازوں سے پردہ اٹھا رہی ہیں اور اب سائنس دانوں نے کہکشاں میں موجود 5 ستاروں کے ایسے جھرمٹ کا پتہ لگا لیا جو آپس میں جڑے… Continue 23reading کہکشاؤں میں پہلی بار 5 ستاروں کا جھرمٹ دریافت











































