وائی فائی اوردیگرسگنلز سے محفوظ رکھنے والی جدید کیپ تیار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا میں کئی افراد ایسے ہیں جنہیں وائی فائی سگنلز سے الرجی ہوتی ہے اور اسی طرح سیل فون اور وائرلیس کی الیکٹرومیگنیٹک شعاعیں بھی انہیں متاثرکرتی ہیں اسی لیے اب ان کے لیے ایک خاص ٹوپی تیار کی گئی ہے جو انہیں وائرلیس سگنلز کی بھرمار سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔سلواکیہ… Continue 23reading وائی فائی اوردیگرسگنلز سے محفوظ رکھنے والی جدید کیپ تیار







































