ایجادات کے انٹرنیشنل مقابلے میں پاکستانی طلباء نے میدان مار لیا
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کے ہونہار طلبا و طالبات نے ڈیزائننگ اور اختراع کے بین الاقوامی مقابلے میں اول اور دوم پوزیشن حاصل کرکے ملک کا نام روشن کردیا۔لاہور میں فاسٹ نیشنل یونیورسٹی آف نیو اینڈ ایمرجنگ سائنسز FAST۔NUCES میں سالِ آخر کے طالب علموں نے ’’ڈو اٹ یورسیلف‘‘ یعنی خود سے بنائے جانے والے 2 پروجیکٹ… Continue 23reading ایجادات کے انٹرنیشنل مقابلے میں پاکستانی طلباء نے میدان مار لیا







































