جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

غیر ضروری روبوٹس کی ملکہ

datetime 1  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غیر ضروری روبوٹس کی ملکہ کی ویڈیوز نے آج کل انٹرنیٹ پر کافی دھوم مچا رکھی ہے۔کچھ دن پہلے کی ہی بات ہے کہ لپسٹک لگانے والی روبوٹ کی ویڈیو فیس بک پر وائرل ہوئی تھی لیکن وہ ان کی کچھ ایجادات میں سے صرف ایک ہے۔چند اور ایجادات میں لوگوں کو جگانے والا روبوٹ اور تالیاں بجانے والا روبوٹ بھی ہے۔ویڈیوز کے وائرل ہونے کی اصل وجہ یہ نہیں کہ ایسے روبوٹس پہلے نہیں بنے بلکہ اصل وجہ یہ ہے کہ یہ ویڈیوز مزاحیہ انداز میں پیش کی جا رہی ہیں۔موجد کا کہنا ہے کہ وہ کوئی انجینئر نہیں لیکن یہ ایک کمی انہیں ایسی چیزیں ایجاد کرنے سے روک نہیں سکتی۔ انہوں نے کہا کہ ان کا پسندیدہ روبوٹ وہ ہے جو کہ ان کی سب سے نئی ایجاد بھی ہے جو کہ تالیاں بجانے والا روبوٹ ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…