ڈائنوسارز کے بارے سائنسدانوں کے اندازے سب کے سب غلط، نئی تحقیق منظرعام پر
اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ڈائنوسار کرہ ارض پر شہابِ ثاقب کی اس بارش سے پانچ کروڑ سال پہلے ہی معدوم ہونا شروع ہو گئے تھے جسے ان کے خاتمے کی وجہ سمجھا جاتا ہے۔ نئی تحقیق سے اس بات پر بحث اور تیز ہونے کا امکان ہے کہ جب… Continue 23reading ڈائنوسارز کے بارے سائنسدانوں کے اندازے سب کے سب غلط، نئی تحقیق منظرعام پر