نوکیاکاآخری ماڈل منظرعام پر

20  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نوکیاکاآخری ماڈل منظرعام پر آگیا۔معروف آئی ٹی کمپنی مائیکرو سافٹ نے نوکیا کا ایک اور موبائل متعارف کرا دیا جو اس برانڈ کے لیے اس کا آخری ماڈل ہوگا۔تفیصلات کے مطابق معروف آئی ٹی کپمنی مائیکرو سافٹ نے نوکیا کا ایک اور موبائل متعارف کرا دیا جو اس برانڈ کے لیے اس کا آخری ماڈل ہوگامائیکروسافٹ نے نوکیا 216 فون متعارف کرایا ہے جو ویب براؤزنگ کے ساتھ ساتھ طاقتور بیٹری کا بھی حامل ہے جو ایک ماہ تک اسٹینڈ بائی رہ سکتی ہے۔ اس نئے ماڈل قیمت37 ڈالرز ہے جوکہ پاکستانی روپے میں چارہزاربنتی ہے ۔ اور اس میںڈوئل سم کارڈ فیچر رکھا گیا ہے۔اس ماڈل کے فون کی اسکرین 2.4 انچ کیو وی جی اے ہے، مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ، 1020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ اٹھارہ گھنٹے تک لگاتار بات کی جاسکتی ہے جبکہ دو وی جی اے کیمرہ بھی دیئے گئے ہیں۔کمپنی کااس فون کے بارے میں کہناہے کہ اس طرح کے فیچر فونز ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں اب بھی بہت زیادہ مقبول ہیں خاص طور پر پاکستان، انڈیا اوردیگرممالک میں زیادہ فروخت ہونگے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…