خوفو کے ہرم میں بڑے خلا کی موجودگی کا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وقت گزرنے کے ساتھ اہرامِ مصر کے بھیدوں میں کمی کی بجائے اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ تازہ ترین تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ خوفو کے ہرم میں ایک بہت بڑا خلا موجود ہے۔ فی الحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس خلا کا مقصد کیا ہے اور آیا… Continue 23reading خوفو کے ہرم میں بڑے خلا کی موجودگی کا انکشاف











































