فیس بک نے پلے سٹور پر اہم سنگ میل عبور کر لیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل پلو سٹور پر ”فیس بک میسنجر لائٹ “ کے صارفین کی تعداد 100 ملین سے بڑھ گئی ۔ اینڈروئیڈ کے لیے فیس بک میسنجر لائٹ ایپ کو پچھلے سال اکتوبر میں متعارف کرایا گیاتھا۔تفصیلات کے مطابق فیس بک نے ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔ پلے سٹور پر اس کے… Continue 23reading فیس بک نے پلے سٹور پر اہم سنگ میل عبور کر لیا







































