جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

اس رونگٹے کھڑے کردینے والی تصویر میں چھپی گڑبڑ پکڑ سکتے ہیں؟

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

اس رونگٹے کھڑے کردینے والی تصویر میں چھپی گڑبڑ پکڑ سکتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کچھ تصاویر دیکھنے میں اچھی اور معصومیت سے بھری ہوتی ہیں مگر کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ان میں کچھ ایسا چھپا ہوتا ہے جو ڈرا دینے کے لیے کافی ہوتا ہے۔ جیسے اوپر موجود تصویر کو دیکھیں، ایک ہنستے کھیلتے خاندان کی یہ تصویر دیکھ خوشی کا احساس ہورہا… Continue 23reading اس رونگٹے کھڑے کردینے والی تصویر میں چھپی گڑبڑ پکڑ سکتے ہیں؟

سام سنگ کا پہلا 5 جی پروٹوٹائپ اسمارٹ فون

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

سام سنگ کا پہلا 5 جی پروٹوٹائپ اسمارٹ فون

ہوائی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سام سنگ نے آئی فون ایکس جیسے نوچ والے کسی فلیگ شپ فون کو متعارف نہیں کرایا مگر ایسا لگتا ہے کہ اس پر سنجیدگی سے غور ضرور کررہی ہے۔ اور وہ بھی کوئی عام فون نہیں، اس کمپنی کا فائیو جی فون۔ سام سنگ گلیکسی ایس 10 میں 6 کیمرے… Continue 23reading سام سنگ کا پہلا 5 جی پروٹوٹائپ اسمارٹ فون

آتشزدگی میں پھنسے لوگوں کی مدد کرنے والا جدید ڈرون

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

آتشزدگی میں پھنسے لوگوں کی مدد کرنے والا جدید ڈرون

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی طالب علموں نے لوگوں کو حادثات سے بچانے کے لیے ایسے جدید ڈرون کا تصویر پیش کیا جس کے ذریعے انسانی جانوں کو محفوظ بنایا جاسکتا ہے۔ عام طور پر بلند عمارتوں میں آتشزدگی کے بعد اندر پھنسے لوگ اپنی جان بچانے کے لیے کودنے کی کوشش کرتے ہیں اور اسی وجہ… Continue 23reading آتشزدگی میں پھنسے لوگوں کی مدد کرنے والا جدید ڈرون

مسکرانے پر کھانا کھلانے والا روبوٹک ہاتھ

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

مسکرانے پر کھانا کھلانے والا روبوٹک ہاتھ

آسٹریلیا(مانیٹرنگ ڈیسک ) وہ افراد جو خود کو سست سمجھتے ہیں، یقیناً اپنے ہاتھوں سے غذاء کھانا بھی پسند نہیں کرتے ہوں گے، اور ایسے لوگوں کے لیے ہی اب روبوٹک ہاتھ تیار کیا گیا ہے جو انہیں کھانا کھلادے گا، مگر اس کے لیے بھی سست لوگوں کو مسکرانا جیسا کام کرنا پڑے گا۔… Continue 23reading مسکرانے پر کھانا کھلانے والا روبوٹک ہاتھ

مائیکرو سافٹ کروم جیسا ویب براؤزر لانے کیلئے تیار

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

مائیکرو سافٹ کروم جیسا ویب براؤزر لانے کیلئے تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مائیکرو سافٹ نے اپنے براؤزر ایج سے مایوس ہوکر ونڈوز 10 میں اس کے متبادل کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے۔ ونڈوز سینٹرل کی رپورٹ کے مطابق اس نئے براؤزر کو اناہیم کا کوڈ نام دیا گیا ہے جبکہ اس کے لیے کرومیم نامی رینڈرنگ انجن استعمال کیا جائے… Continue 23reading مائیکرو سافٹ کروم جیسا ویب براؤزر لانے کیلئے تیار

سام سنگ کا اپنے فون کے کیمرے کے لیے جعلی تصویر کا استعمال

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

سام سنگ کا اپنے فون کے کیمرے کے لیے جعلی تصویر کا استعمال

کوریا(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ کا خیال ہے کہ اسمارٹ فونز کمپنیاں اپنی ڈیوائسز کے کیمرے کی تشہیر کے لیے اسی سے لی گئی تصاویر کا استعمال کرتے ہیں تو لگتا ہے کہ اسے بدل دینا چاہئے کیونکہ اس سے الٹ بھی ہوسکتا ہے۔ ویسے تو کبھی ایسی تصاویر کو استعمال نہیں کرنا چاہئے۔ جو کہ… Continue 23reading سام سنگ کا اپنے فون کے کیمرے کے لیے جعلی تصویر کا استعمال

وفاقی وزیر خالد مقبول سے چینی ٹیلیفون کمپنی کے چیئرمین وانگ ہوا کی ملاقات

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

وفاقی وزیر خالد مقبول سے چینی ٹیلیفون کمپنی کے چیئرمین وانگ ہوا کی ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین و سی ای او سی ایم پاک (زونگ فور جی )وانگ ہواکی زیر قیادت ایک اعلیٰ سطحی وفد نے آج وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی جس میں مستقبل کے ڈیجیٹل پاکستان کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔… Continue 23reading وفاقی وزیر خالد مقبول سے چینی ٹیلیفون کمپنی کے چیئرمین وانگ ہوا کی ملاقات

دنیا بھر میں مفت وائی فائی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا اعلان

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

دنیا بھر میں مفت وائی فائی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا اعلان

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی کمپنی لنک شیورنیٹ ورک نے سال 2026 تک دنیا بھر میں مفٹ انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ وہ 2026 تک ایک نہیں بلکہ دو سیٹلائٹ مدار میں بھیجے گی جس کی مدد سے پوری دنیا میں انٹرنیٹ کی… Continue 23reading دنیا بھر میں مفت وائی فائی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا اعلان

بلاگنگ ویب سائٹ کا کم عمر صارفین کے لیے سروس بند کرنے کا اعلان

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

بلاگنگ ویب سائٹ کا کم عمر صارفین کے لیے سروس بند کرنے کا اعلان

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بلاگنگ ویب سائٹ ٹمبلر نے کم عمر صارفین کے لیے اپنی سروس اور پلیٹ فارم پر نازیبا پوسٹنگ بالکل بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹمبلر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اُن کا پلیٹ فارم کم عمر صارفین 31 دسمبر کے بعد استعمال نہیں کرسکیں گے۔ 18 سال سے کم عمر لڑکے… Continue 23reading بلاگنگ ویب سائٹ کا کم عمر صارفین کے لیے سروس بند کرنے کا اعلان

1 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 695