جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

دس ہزار سے زیادہ 4gسائٹس کی بدولت پاکستان zong 4Gپر ہی چلتا ہے

datetime 18  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا نمبرون ڈیٹا نیٹ ورک Zong 4Gفخریہ اعلان کر تا ہے کہ دس ہزار سائٹس کیساتھ Zong 4Gنے پاکستان کے پہلے اور واحد نیٹ ورک ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے ۔ Zong 4Gکے صارفین اب کہیں بھی اور کبھی بھی 4Gکی تیز ترین انٹرنیٹ سہولت سے مستفید ہو سکتے ہیں کیونکہZong 4Gنے اپنے وسیع ترین 4Gنیٹ ورک کی رسائی کو لامحدود کر دیا ہے ۔

4Gکی اثر پذیری کی بدولت اب تعلیم ، تفریح اور معلوماتی تفریح کی سہولت تمام پاکستانیوں کیلئے صرف ایک کلک کی دوری پر میسر ہیں۔ اس طرح عوام کی روز مرہ زندگی اب مزید باسہولت، بامقصد اور آسان بنی جارہی ہے۔ جدت اور تخلیق کے ہدف کو حاصل کرنے کے عزم کو فوقیت دیتے ہوئے Zong 4Gنے2014میں پاکستاکی اولین 4Gسروسز کا آغاز کیا اور اس کے بعد سے کمپنیZong 4Gکی ناصرف شہروں بلکہ دور دراز کے دیہاتوں تک فراہمی کیلئے عملی اقدام اٹھا رہی ہے ۔ اس تعمیراتی سوچ کا نتیجہ ناقابل یقین طور پر نوے لاکھ مطمئن 4Gصافین کی صورت میں ظاہر ہوا جو کسی بھی نیٹ ورک کے مقابلے میں صارفین کی سب سے زیادہ تعداد ہے ۔ اس سنگ میل کی بدولت Zong 4G ایک بے مثال تقلیدی حیثیت کا حامل ہے جو آنے والے ادوار میں بھی برقرار رہے گی ۔کمپنی کے چیئرمین اور سی ای او‘ جنابWang Huaکے واضع کردہ روڈ میپ پر چلتے ہوئے Zong 4G جدید پاکستان کے خواب کی تعبیر ، ہر پاکستانی کو مواصلاتی رابطے کی سہولت اور تیز ترین 4Gکی بدولت دنیا سے تعلق کے ہد ف کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اپنی تمام تر توجہ سے مرکوز عمل ہے ۔ لہٰذا اسی تناظر میں Zong 4Gمستقبل میں سرمایہ کاری بڑھاتے ہوئے آنے والے تین سالوں میں مزید 5000سائٹس لگانے کا منصوبہ رکھتا ہے تاکہ پکاستنا کے نمبرو ن ڈیٹا نیٹ ورک اور مدمقابل دوسرں کے درمیان فاصلے کو عبور کرنا ناممکن ہو سکے۔

یہ جارحانہ توسیع Zong 4G کی مادر کمپنی چائنہ موبائل لمیٹڈ کی منگوں کے اور بلند نظری کے عین مطابق بھی ہے جو کہ دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی کمیونیکشن کمپنی اور 4Gآپریٹر ہے ۔ چائنہ موبائل کی ٹیلی کمیونیکشن سے دیر پا وابستگی ، اس کے بین الاقوامی ٹیکنالوجی میں سربراہی تجربے اور Zong 4Gکے ملازمین کے جذبے کے ملاپ نے Zong کو پاکستان کا نمبرون نیٹ ورک بنایا ہے ۔ ایک ترقی پذیر ملک کو ہر آن بڑھتی ترقی اور دنیا کے ساتھ ہم آہنگی کیلئے اپنے شہریوں کو 4Gجیسی ٹیکنالوجی تک رسائی فراہم کرنا بہت اہم اس لیے Zong 4Gنے اس فرض کی ذمہ داری اپنے اوپر عائد کی ہے۔ جب بات ہو گی صارفین کی ، 4Gرسائی کی ، انٹرنیٹ سپیڈکی اور تخلیق کی تو کوئی دوسرا نیٹ ورک پاکستنا کے نمبرون ڈیٹا نیٹ ورک کی برابری کا دعویٰ نہیں کر سکتا اور دس ہزار سے زیادہ 4Gٹاورز کی بدولت Zong 4Gقوم کے خوابوں کی تعبیر دے رہا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…