ناسا کا خلائی مشن پراسرار سیارچے تک پہنچنے میں کامیاب
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خلائی ادارے کے مشن نیوہورائزن نے ہمارے نظام شمسی کی سرحد پر واقع پراسرار سیارچے الٹیما ٹولی تک رسائی حاصل کرلی ہے۔ اس حوالے سے ناسا کو یکم جنوری کی صبح اہم ترین سگنل مل گیا جس سے تصدیق ہوئی کہ یہ خلائی مشن اس ننھی برفانی چٹان کے پاس پہنچ گیا… Continue 23reading ناسا کا خلائی مشن پراسرار سیارچے تک پہنچنے میں کامیاب











































