ٹویٹر کے ایک اور فیچر پر کام شروع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک اور نئے فیچر پر کام کیا جارہا ہے جس کے ذریعے اپنے ٹویٹ پر آنے والے ناپسندیدہ جوابات کو چھپانا ممکن ہوگا۔ ٹویٹر انتظامیہ کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ اس نئے فیچر پر کام جاری ہے۔ اور جلد… Continue 23reading ٹویٹر کے ایک اور فیچر پر کام شروع











































