ہواوے کو ایک بار پھر امریکی عارضی ریلیف مل گیا،90دن کا لائسنس جاری
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی جانب سے پابندیوں کا سامنا کرنے والی چینی کمپنی ہواوے کو امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے تیسری بار عارضی جنرل لائسنس دیئے جانے کا امکان ہے۔رواں سال مئی میں ہواوے پر تجارتی پابندیوں کا نفاذ ہوا تھا مگر امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے اس موقع پر چینی کمپنی کو… Continue 23reading ہواوے کو ایک بار پھر امریکی عارضی ریلیف مل گیا،90دن کا لائسنس جاری











































