اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیا طریقہ کار نافذ،پاکستان ایشیاء میں پہلا ملک بن گیا

datetime 5  اگست‬‮  2016

گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیا طریقہ کار نافذ،پاکستان ایشیاء میں پہلا ملک بن گیا

لاہور (این این آئی)صوبائی محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے لاہور میں میں ڈیلر وہیکل رجسٹریشن سسٹم کے جدید نظام کا باقاعدہ نفاذ کر دیا ہے،یہ نظام راوی موٹرز اور سٹی کارسنٹر لاہور پر ابتدائی طور پر نصب کیا گیا ہے جبکہ فیصل آباد اور ملتان میں بھی یہ نظام متعارف کروادیا گیا ہے۔یہ بات صوبائی… Continue 23reading گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیا طریقہ کار نافذ،پاکستان ایشیاء میں پہلا ملک بن گیا

اربوں ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری،چین نے پاکستان کے اہم ’’خزانے‘‘ کو استعمال کرنے کا اعلان کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2016

اربوں ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری،چین نے پاکستان کے اہم ’’خزانے‘‘ کو استعمال کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چین تھرکول بلاک ون میں تین ارب دس کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کریگا۔ منصوبیسیایک ہزارتین سوبیس میگاواٹ بجلی کی پیداوارہوگی۔وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ تھرمیں توانائی منصوبے پرچینی کمپنی شنگھائی الیکٹرک سرمایہ کاری کرے گی۔… Continue 23reading اربوں ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری،چین نے پاکستان کے اہم ’’خزانے‘‘ کو استعمال کرنے کا اعلان کردیا

اوور سیز پاکستانیوں کے تمام مسائل کا حل،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2016

اوور سیز پاکستانیوں کے تمام مسائل کا حل،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

لاہور ( این این آئیٰ)اوور سیز پاکستانیوں کو صوبہ پنجاب میں موجود سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کرنے اور ان کے مسائل کے حل کیلئے اوور سیز پاکستانیز کمیشن (او پی سی ) پنجاب اب تک انگلینڈ، بحرین، قطر، دوبئی اور سعودی عرب میں روڈ شوز منعقد کر چکا ہے۔ او پی سی کے… Continue 23reading اوور سیز پاکستانیوں کے تمام مسائل کا حل،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

رینجرز چھاگئے،بڑا کام کردکھایا

datetime 5  اگست‬‮  2016

رینجرز چھاگئے،بڑا کام کردکھایا

کراچی (این این آئی)رینجرز چھاگئے،بڑا کام کردکھایا، پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 5 ستمبر 2013ء سے لے کر اب تک اندرون سندھ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کی گئی کارروائیوں میں قتل کی وارداتوں میں 44 فیصد جبکہ اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں 77 فیصد… Continue 23reading رینجرز چھاگئے،بڑا کام کردکھایا

پاک ترک سکولوں کا مستقبل ،پاکستان کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا،ترکی کا اعلان،تفصیلات جاری

datetime 5  اگست‬‮  2016

پاک ترک سکولوں کا مستقبل ،پاکستان کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا،ترکی کا اعلان،تفصیلات جاری

برلن(این این آئی)ترک وزارت خارجہ نے کہاہے کہ وزیر خارجہ مولو چاوش اولو کے جلاوطن ترک مبلغ فتح اللہ گولن کی دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیم کی پاکستان میں سرگرمیوں پر پابندی سے متعلق حالیہ دورہ پاکستان کامیاب رہا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نقرہ میں ترک وزارت خارجہ کے ایک سینئر… Continue 23reading پاک ترک سکولوں کا مستقبل ،پاکستان کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا،ترکی کا اعلان،تفصیلات جاری

آئندہ 10 سال میں پاکستان کہاں کھڑا ہوگا؟بزنس مانیٹر انٹرنیشنل نے بڑی خبر سنادی

datetime 5  اگست‬‮  2016

آئندہ 10 سال میں پاکستان کہاں کھڑا ہوگا؟بزنس مانیٹر انٹرنیشنل نے بڑی خبر سنادی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی مارکیٹوں کا تجزیہ کرنے والی فرم بزنس مانیٹر انٹرنیشنل نے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کے پیش نظر آئندہ 10 سالوں کے دوران پاکستان کے ایشیاء اور افریقہ کی صف اول کی 10 ابھرتی ہوئی منڈیوں میں شامل ہونے کی پیشنگوئی کر دی۔ بی ایم آئی کی ایک رپورٹ کے… Continue 23reading آئندہ 10 سال میں پاکستان کہاں کھڑا ہوگا؟بزنس مانیٹر انٹرنیشنل نے بڑی خبر سنادی

عمران خان نے آنکھیں دکھائیں تو حکمران جماعت نے بھی دبنگ اعلان کر دیا

datetime 4  اگست‬‮  2016

عمران خان نے آنکھیں دکھائیں تو حکمران جماعت نے بھی دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاناما لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ میں پیٹیشن دائر کرنے کا اشارہ دیا تو حکمران جماعت مسلم لیگ ن بھی میدان میں آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کی… Continue 23reading عمران خان نے آنکھیں دکھائیں تو حکمران جماعت نے بھی دبنگ اعلان کر دیا

بھارتی وزیر داخلہ سارک کانفرنس کے دوران بار بار واش روم کیوں جاتے رہے؟ اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی

datetime 4  اگست‬‮  2016

بھارتی وزیر داخلہ سارک کانفرنس کے دوران بار بار واش روم کیوں جاتے رہے؟ اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی )بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سارک وزرائے داخلہ کانفرنس کے دوران بار باراٹھ اٹھ کر واش روم جاتے رہے ، راج ناتھ سنگھ موبائل فون کے ذریعے کانفرنس کی اندرونی کہانی سے اہم بھارتی شخصیت کو آگاہ کرتے رہے ۔ جمعرات کو سارک وزرائے داخلہ کانفرنس کے انتہائی اہم سیشن… Continue 23reading بھارتی وزیر داخلہ سارک کانفرنس کے دوران بار بار واش روم کیوں جاتے رہے؟ اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 4  اگست‬‮  2016

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(آئی این پی )سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.3ریکارڈ کی گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ جمعرات کو سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.3ریکارڈ کی گئی ۔… Continue 23reading پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے