راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے میجر جنرل سرفراز ستار کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل سرفراز ستار کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ۔بیان کے مطابق ترقی پانے والے لیفٹیننٹ جنرل سرفرازستار نے 1984ء میں آرمرڈ کور میں کمیشن حاصل کیا وہ اس وقت کمانڈر انفینٹری ڈویژن سیالکوٹ کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں ۔وہ ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس کے طورپر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں جبکہ بھارت میں ڈیفنس اتاشی کے فرائض بھی نبھاچکے ہیں ۔
بھارت میں خدمات انجام دینے والے اہم جنرل کو ترقی دیدی گئی،آئی ایس پی آر کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا



















































