ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

لاہور میں ہلچل،کومبنگ آپریشن ،اہم گرفتاریاں

datetime 30  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) لاہور میں کومبنگ آپریشن کے دوران 8مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز شیر ا کو ٹ کے علا قہ کومبنگ آپریشن کیا گیا اور اس دوران 8ایسے افر اد کو حر است میں لیا گیا جن کے پا س شنا ختی دستا ویز ات نہ تھیں ۔پو لیس نے ابتد ائی تفتیش کے بعد انہیں زیر حر است میں لیکر مز ید تفتیش کا آ غا ز کر دیا جن کی تفتیش با ئیو میٹر ک سسٹم کے ذریعے کی گئی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی آ ئی جی آ پر یشن ڈاکٹر حید ر اشر ف کے احکا ما ت کی روشنی میں کو مبنگ آ پر یشن جا ری رہیگا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…