لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا30ستمبرکولاہورمیں ہونے والااحتجاجی جلسہ شروع ہوگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے جلسے میں ہلڑبازی جاری ہے اورایک خاتون سے بدتمیزی کی گئی ہے ۔جبکہ پہلے جلسوں کی طرح ایک بارپھرخاتون سے بدتمیزی کی گئ ہے تاہم ابھی تک اس بارے میں تحریک انصاف کی قیادت کی طرف سے اس کی وضاحت یاکوئی تردیدسامنے نہیں آئی ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پی ٹی آئی کے جلسوں میں خواتین سے بدتمیزی پرعمران خان سخت نوٹس لے چکے ہیں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم



















































