پاکستان میں خانہ جنگی ،جس بات کاشک تھا آخر وہ ہی نکلی،حیرت انگیز انکشافات
کراچی(این این آئی)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہاکہ عزیز آباد سے پکڑا گیا اسلحہ اور گولہ بارود خانہ جنگ میں استعمال کیا جانا تھا۔ایک خصوصی انٹرویوآئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہاکہ کراچی عزیزآباد سے پکڑا جانے والا اسلحہ اور گولہ بارود دہشت گردوں کو خانہ جنگی میں استعمال کرنا تھا جبکہ… Continue 23reading پاکستان میں خانہ جنگی ،جس بات کاشک تھا آخر وہ ہی نکلی،حیرت انگیز انکشافات







































