پاکستان کی آزادی کا جشن رنگ میں بھنگ ڈالنے کی دشمنوں کی کوششیں ناکام ، حساس اداروں کی زبردست کامیابی
بارکھان (این این آئی )بارکھان کے علاقے میں ایف سی اور حساس ادارے نے یوم آزادی پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیاایف سی حکام کے مطابق بارکھان کے علاقے بغاؤ میں ایف سی اور حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کی جس کے دوران بڑی مقدار میں… Continue 23reading پاکستان کی آزادی کا جشن رنگ میں بھنگ ڈالنے کی دشمنوں کی کوششیں ناکام ، حساس اداروں کی زبردست کامیابی